Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر نے ٹیسٹ نمبر ون بلے باز کو کلین بولڈ کردیا

Now Reading:

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر نے ٹیسٹ نمبر ون بلے باز کو کلین بولڈ کردیا

آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ نمبر ون بلے باز مارنس لبوشین کو کلین بولڈ کردیا۔

حال ہی میں آسٹریلیا کے  دورہ پاکستان کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور مارنس لبوشین کے درمیان میدان سے باہر دوستی تو میدان میں ایک دوسرے پر برتری کی تگ و دو کے چرچے رہے۔

بات یہیں تک نہیں رکی، دونوں کھلاڑی اب کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مدمقابل آئے جس میں شاہین شاہ آفریدی نے میدان مار لیا۔

مڈل سیکس کے شاہین شاہ آفریدی نے گلیمورگن کے مارنس لبوشین کو صرف 8 رنز پر کلین بولڈ کردیا۔

تاہم میدان سے باہر  دونوں کھلاڑیوں  کی دوستی اب بھی قائم ہے۔ میچ سے کچھ دیر قبل بھی دونوں کھلاڑیوں نے خشگوار موڈ میں ساتھ میں تصویر  بنوائی تھی۔

https://twitter.com/Middlesex_CCC/status/1517078025023762432

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر