Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامن ویلیتھ گیمز سے پہلے قومی کھلاڑیوں کی آگاہی ورکشاپ کا اختتام

Now Reading:

کامن ویلیتھ گیمز سے پہلے قومی کھلاڑیوں کی آگاہی ورکشاپ کا اختتام

کامن ویلیتھ گیمز سے پہلے قومی کھلاڑیوں کو قوت بخش ممنوعہ ادویات کے حوالےسے تین روزہ آگاہی ورکشاپ  ختم ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابق ورکشاپ  میں ڈوپنگ کے نقصانات اور اس سے بچاو کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیاگیا،  جولائی میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں ویمن کرکٹ ٹیم سمیت پاکستان کا ایک سو پندرہ رکنی دستہ حصہ لے گا۔

 پاکستان اولمپک ایسوی ایشن کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈوپنگ یعنی قوت بخش ممنوعہ ادویات  سے آگاہی کے لیے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں پی او اے کے سیکرٹری میڈیکل کمیشن ڈاکٹر اسد عباس نے لیکچرز دئیے۔

ایتھلٹس نے ڈوپنگ ورکشاپ کو سود مند قرار دیا اور کہا کہ ایسی ورکشاپس بے حد ضروری ہیں۔

Advertisement

پی او اے کے سیکرٹری خالد محمود کے مطابق برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کو ڈوپ فری قرار دیاگیاہے، اس لیے پاکستانی دستے کے بھی روانگی سے پہلے ڈوپ ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر