Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عامر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن روانہ

Now Reading:

محمد عامر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کاؤنٹی چیمپئین شپ کھیلنے کے لئے لندن روانہ ہوگئے، جہاں وہ انگلش کرکٹ کلب گلوسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے۔

کاؤنٹی کلب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں محمد عامر کو گلوسٹر شائر میں خوش آمدید کہا۔

کلب نے ٹوئٹ کے ساتھ یہ بھی کئپشن میں لکھا کہ ہمیں پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کےساتھ معاہدے کا   اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔

بتایا گیا کہ تجربہ کار بین الاقوامی کھلاڑی محمد عامر اپریل اور مئی میں  کاؤنٹی چیمپئن شپ کے تین میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں 8 کھلاڑی ایکشن میں ہیں، ڈویژن ون میں محمد عباس ہیمپ شائر جبکہ حسن علی لنکا شائر، ظفر گوہر گلاسٹر شائر اورحارث رؤف یارک شائر میں نمائندگی کر رہے ہیں۔

ڈویژن ٹو میں شاہین شاہ آفریدی مڈل سکس اور اظہر علی ووسٹر شائر کے لیے کھیل رہے ہیں۔

محمد رضوان سسکس جبکہ شان مسعود ڈرابی شائر کی نمائندگی کر رہی ہیں، شاداب خان بھی یارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ کیا لیکن وہ صرف ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ہی دستیاب ہوں گے۔

اظہر علی کا ووسٹرشائرکی جانب سے یہ پہلا سیزن ہے، وہ سمر سٹ کے خلاف پہلی اننگز میں صفر پر رن آؤٹ جبکہ دوسری اننگز میں وہ دو رن بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر