Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Now Reading:

ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نےعہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمانداری سے بہترین حکمت عملی کی پالیسی پرمکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، عوام کوعزت دی جائے گی اور ان کا احترام کیا جائے گا، سائبر کرائم کو کنٹرول کرنا پہلی ترجیح ہوگی، کسی کو بھی شہریوں کے وقار کو مجروع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ایسے ملزمان کے خلاف سخت  قانونی کارروائی کی جائے گی۔

محمد طاہر رائے نے کہا کہ جعلی سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور ان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائے گا، انسانی اسمگلنگ کو سختی سے کچلا جائے گا اور بڑے بڑے انسانی اسمگلرز کے خلاف مثالی قانونی ایکشن لیا جائے گا۔

ڈی جی ایف آئی اے نے کہا کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، عالمی برادری میں پاکستان کے وقار کو بحال کیا جائے گا، تفتیشی افسران اور سینئر افسران کی ٹریننگ کروائی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر