Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشتی میں تدفین کا عجیب و غریب رواج

Now Reading:

کشتی میں تدفین کا عجیب و غریب رواج

مغربی ناروے میں وائکنگز کا طویل عرصے سے دفن جہاز 30 فِٹ گہرائی سے دریافت کر لیا گیا۔

ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا ماننا ہے کہ یہ جگہ ممکنہ طور پر کسی اعلیٰ مرتبے کے شخصیت کی قبر ہو سکتی ہے۔

ماہرینِ آثار قدیمہ کی جانب سے اس جہاز کی دریافت مغربی ناروے کے قریب اویسلیٹا کے قریب ہوئی۔

ماہرین کی ٹیم نے اس دریافت کے لیے گراؤنڈ پینیٹریٹنگ ریڈار کا استعمال کیا۔

تحقیق کی سربراہی اوسلو میں قائم نارویجیئن اِنسٹیٹیوٹ فار کلچرل ہیریٹیج ریسرچ نے کی۔

Advertisement

ماہرِ آثارِ قدیمہ جینی کوسیوِک کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق کشتی میں دفن ہوئے شخص کے متعلق کچھ بھی نہیں معلوم لیکن اس قسم کی تدفین برادری کے اہم ترین افراد کی ہوتی تھی، ان کا مرتبہ بہت اعلیٰ ہوتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں کشتیاں مہنگی چیز ہوا کرتی تھیں، اس میں جو بھی دفن ہوتا تھا وہ اہم ہوتا تھا اور اس چیز کو واضح کرنے کے لیے ان کی اتنی مہنگی تدفین کی جاتی تھی۔ عموماً اعلیٰ مرتبے کے لوگوں کی کشتی میں تدفین کی جاتی تھی۔

30 فِٹ لمبی چھ سواریوں والی یہ کشتی 1500 سے 2000 سال پُرانی ایک فعال وائکنگز کمیونیٹی میں متعدد مقربوں کے ٹیلوں کے ساتھ دریافت ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر