Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنس دانوں نے اِنڈیانا جونز کا دعویٰ درست ثابت کردیا

Now Reading:

سائنس دانوں نے اِنڈیانا جونز کا دعویٰ درست ثابت کردیا

ایک نئی تحیقق نے 2008 کی ہالی وڈ فلم اِنڈیانا جونز کے مرکزی کردار انڈیانا جونز کی بچھوؤں کی متعلق تنبیہ کو سچ ثابت کر دیا۔

سائنس دانوں نے فرضی ماہرِ آثارِ قدیمہ کے پروفیسر انڈیانا جونز کے بچھوؤں کی چھوٹی قسم کے زیادہ زہریلے ہونے کے متعلق مؤقف کی تصدیق کر دی۔

این یو آئی گیلوے کے محقیقن نے بچھوؤں کی 36 اقسام کا تجزیہ کیا جس سے ان کو معلوم ہوا کہ سب سے چھوٹی قسم سب سے بڑی قسم کی نسبت 100 گُنا زیادہ زہریلی تھی۔

تحقیق میں محققین کی ٹیم نے یہ جاننا شروع کیا کہ آیا انڈیانا جونز کے دعوے سچ تھے یا بس ایک مووی کا ڈائیلاگ تھا۔

ٹیم نے بچھوؤں کی 36 اقسام کا تجزیہ کیا جس میں دی ڈیتھ اسٹاکر، دی راک اسکارپیئن اور دی بارک اسکارپیئن شامل تھے۔

Advertisement

ان کے تجزیے میں بچھوؤں کی اوسط لمبائی کے ساتھ ان کے زہر کی ممکنہ زہریلے پن کی پیمائش شامل تھی۔

ان کے نتائج نے جونز کے دعووں کی تصدیق کی یعنی جتنا چھوٹا بچھو، اتنا مہلک اس کا زہر۔

برازیلی پیلا بچھو جو بمشکل 2-3 انچز کا ہوتا ہے اس کا زہر 8.3 انچ لمبے دی راک بچھو کے زہر کی نسبت 100 گُنا زیادہ مہلک تھا۔

تاہم، زہریلے ہونے کا تعلق صرف جسم کے سائز سے نہیں تھا، اس کا تعلق ان کے پِنسر سے بھی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر