
ٹوئٹر نے موسمیاتی تغیر کی نفی کرنے والے اشتہارات کے نشر ہونے پر پابندی عائد کردی۔
جمعے کو عالمی یوم الاعرض کے موقع پر ٹوئٹر نے یہ اعلان تب کیا جب کمپنی نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی جانب سے لگائی گئی ٹوئٹر کی ناقابلِ قبول بولی سے بچنے کی کوشش کی۔
ایلون مسک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے انہیں اس پلیٹ فارم اتنا کچھ کہنا چاہیئے جتنا کچھ وہ کہنا چاہتے ہیں۔
ٹوئٹر کے گلوبل سسٹین ایبلیٹی منیجر کیسے جُونود نے ایک بلاگ پوسٹ میں کاہ کہ ہماری نامناسب کانٹینٹ کے حوالے سے پولیسی کے تحت ٹوئٹر پر گمراہ کن اشتہارات جو موسمیاتی تغیر کے حوالے سائنسی اجماع کے خلاف ہوں وہ ممنوع ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مانتے ہیں کہ موسمیاتی ارتداد کو ٹوئٹر پر مونیٹائز نہیں ہونا چاہیئے اور ان گمراہ کن اشتہاروں کے سبب موسمیاتی بحران کی اہم مدعے سے نہیں ہٹنا چاہیئے۔
گزشتہ برس ٹوئٹر نے ایک ٹاپک فیچر متعارف کرایا تھا تاکہ صارفین موسمیاتی بحران کے متعلق گفتگو کو ڈھوننڈ سکیں اور کسی بھی ہائی پروفائل موضوعات کے حوالے سے مستند معلومات کو حاصل کر سکیں، بشمول موسمیاتی تغیر کے۔
جُونود کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تغیر کے حوالے سے گمراہ کن معلومات اس سیارے کوبچانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو کمزور کر سکتی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج پہلے کہیں زیادہ موسم کے حوالے معنی خیز اقدامات ضروری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News