Advertisement
Advertisement
Advertisement

متھیرا کتنے روزے رکھتی ہیں؟

Now Reading:

متھیرا کتنے روزے رکھتی ہیں؟

پاکستان کی میزبان متھیرا نے روزے کےحوالے سے ایک اور انکشاف کر دیا۔

میزبان متھیرا کی جانب سے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا گیا جس میں انہوں نے اپنی رمضان میں جاری مصروفیت سے متعلق بات کی تھی۔

متھیرا نے انٹرویو میں بتایا کہ اُن کے ساتھ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ وہ کھانا بنانے کے دوران چکھ لیتی ہیں یا پھر پانی پی لیتی ہیں، اُن کی والدہ انہیں ٹوک کر یاد دلاتی ہیں کہ اُن کا روزہ ہے۔

متھیرا کا صرف 5 روزے رکھنے کا انکشاف

اس انٹرویو پر ردّعمل دیتے ہوئے ایک صارف نے متھیرا سے پوچھا کہ سچ بتائیں، آپ نے کتنے روزے رکھے؟

Advertisement

میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ میں صرف 5 روزے رکھتی ہوں۔

بات جاری رکھتے ہوئے متھیرا نے مزید  کہا کہ میں کیوں جھوٹ بولوں گی؟ روزے دُنیا کو خوش کرنے کے لیے نہیں بلکہ خُدا کے لیے رکھے جاتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر