Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلٹی اسٹوروں پر چینی آٹے اور گھی کی قیمت میں کمی

Now Reading:

یوٹیلٹی اسٹوروں پر چینی آٹے اور گھی کی قیمت میں کمی
یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کی طرح ایبٹ آباد کے یوٹیلٹی اسٹوروں پر چینی  آٹے اور گھی کی قیمت میں کمی آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان  کے اعلان کے بعد ایبٹ آباد زون کے تمام یوٹیلٹی اسٹور پر آٹے چینی گھی سمیت 19 ایشاء کی قمیتوں میں کمی آگئی ہے، ایبٹ آباد کی عوام نے چینی اور آٹا خریدنے کے لئے یوٹیلٹی اسٹوروں کا رخ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہری کسی بھی یوٹیلٹی اسٹور سے چینی فی کلو 70 روپے اور آٹا 20 کلو 800 روپے میں لے سکیں گے۔

شام 5 بجے بند ہونے والے یوٹیلیٹی اسٹور اب عوام کی سہولت کے لیے رات 1 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ہر اسٹور پر بڑی تعداد میں چینی آٹا گھی سمیت تمام ایشاء بڑی تعداد میں موجود ہے، شہری باآسانی خریداری کرسکتے ہیں۔

Advertisement

کوئی بھی شہری اپنا قومی شناختی کارڈ دیکھا کر سستی چینی آٹا اور گھی لے سکتا ہے ، وزیر اعظم کے احکامات کو شہریوں نے خوب سہراہا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر