Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی سیاست مجھے کیوں رلایا کا راگ ہے، نیر بخاری

Now Reading:

عمران خان کی سیاست مجھے کیوں رلایا کا راگ ہے، نیر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ  عمران خان کی سیاست مجھے کیوں رلایا کا راگ ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن  دفاتر کے باہر سیاسیی اپاہج ہو جانے والوں نے  احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

نیر بخاری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آئین کی بحالی و بالادستی کیلئے مثالی کردار ادا کیا ہے، احتجاج اور دھرنا آئینی حق ہے جو کسی آہین شکن کو حاصل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین شکن کا علاج صرف اور صرف آئین میں درج سزا ہے، منافقت کی حد ہے جن عدالتوں پر  صبح شام تنقید کرتے ہو انہی عدالتوں سے اپیلیں کرتے اور التوا مانگتے ہو۔

نیر بخاری نے کہا کہ یو ٹرن ماسٹر عمران خان  “تحریک سڑک چھاپ” کے چیرمین بن گئے  ہیں، آصف علی زرداری اور اپوزیشن کے  ہیلی کاپٹر سے اتار کر روڈ ماسٹر بنانے پر عمران خان کو جیل ٹھکانہ نظر آرہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ  آٹا ،چینی، ادویات، پٹرول چوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر قومی خزانے میں خیانت کا پورا حساب لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر