Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز کیریئر میں آنے والی رکاوٹوں کے بارے میں بتا دیا، نیلم منیر

Now Reading:

شوبز کیریئر میں آنے والی رکاوٹوں کے بارے میں بتا دیا، نیلم منیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر نے شوبز انڈسٹری میں آنے سے پہلے کی تمام رکاوٹوں کے حوالے سے بتا دیا۔

 اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فیملی میں شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

 حالیہ انٹرویو میں نیلم منیر نے شوبز کیریئر کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کے حوالے سے بات کی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ ایک پشتون گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے میری بہنیں سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں بھی اپلوڈ نہیں کرسکتیں اور نہ ہی ہمیں شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے بتایا کہ’ کسی نہ کسی طرح مجھے اجازت مل گئی کیونکہ میں بچپن سے ہیروئن بننا چاہتی تھی‘۔

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ’ آج تک، میں اس بات کو یقینی بناتی ہوں کہ میں اپنی حدود میں رہوں کیونکہ ایسا کرنا ہی ہمیشہ بہتر رہتا ہے اور اب میرے ناظرین ہی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کیا ان کے خیال میں بالآخر میں اسٹار بن گئی ہوں یا نہیں‘۔

دوسری جانب اداکارہ نیلم منیر کے بارے میں یہ بات سنی جاتی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں کام نہیں کرتی ہیں اور اپنا زیادہ وقت گھر میں گزارتی ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ’لیکن ہمیں یہ موقع سال میں صرف ایک بار ملتا ہے، تو مجھے لگتا ہے کہ ہم گھر میں رہ کر بغیر کسی دباؤ کےاللہ سے اپنا رابطہ مضبوط کرسکتے ہیں اور اسی لیے میں رمضان میں کام نہیں کرتی‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر