چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پرتحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اپنی درخواست جلد سماعت کیلئے دائرکرنے کی درخواست دائرکردی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ کیس میں ملک بھرمیں نئی حلقہ بندیوں کے عمل کو چیلنج کیا گیا۔
وکیل تحریک انصاف نے درخواست میں یہ مؤقف پیش کیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کیلئے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ عدالت سے استدعا ہے کہ درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقررکیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
