Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرین خان نے والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی

Now Reading:

زرین خان نے والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی
زرین خان

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

زرین خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لئے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا  اُن کی والدہ کی طبیعت پھر سے بگڑ گئی ہے، جس کے باعث انہیں گزشتہ رات  اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کردی گئی ہیں۔

اُنہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم! میری والدہ کی جلد صحتیابی کے لیے زیادہ سے زیادہ دُعا کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zareen Khan 🦄🌈✨👼🏻 (@zareenkhan)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر