Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ، کل بیلجیئم سے میچ ہوگا

Now Reading:

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ، کل بیلجیئم سے میچ ہوگا
پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ، کل بیلجیئم سے میچ ہوگا

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ، کل بیلجیئم سے میچ ہوگا

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں کل بیلجیئم سے میچ کھیلے گی۔

ایشیا کپ کی تیاری کے لیے یورپ جانے والی پاکستان ہاکی ٹیم کل بیلجیئم کے مدمقابل ہوگی جبکہ اس سے قبل پاکستان ٹیم نے ہالینڈ سے دو میچز کھیلے ہیں۔

Advertisement

مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ دورہ یورپ سے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی میچز کا تجربہ حاصل ہوگا جس کی وجہ سے ہمیں ایشیا کپ سے قبل اچھا کمبی نیشن بنانے کا بھی موقع مل جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے ہالینڈ کے خلاف دو میچز پر مشتمل سیریز کھیلی تھی جو ایک ایک سے برابر رہی تھی۔

پہلا میچ پاکستان ٹیم کے نام رہا تھا جس میں پاکستان نے 3 گول کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے میچ میں ہالینڈ نے 1 گول کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی سمیٹی تھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ورلڈ کپ کے پیش نظر ہالینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا جبکہ پاکستان ٹیم میں بھی 7 کھلاڑیوں کو ڈیبیو کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر