Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیادہ ویوز کیلئے اپنا جہاز کریشں کرنے والے یوٹیوبر مشکل کا شکار

Now Reading:

زیادہ ویوز کیلئے اپنا جہاز کریشں کرنے والے یوٹیوبر مشکل کا شکار

امریکی یوٹیوبر ٹریور جیکب کا طیارہ اڑانے کا لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وفاقی ایوی ایشن انتظامیہ نے یہ اقدام ان کی جانب سے اپنے چھوٹے پروپیلر طیارے کو جان بوجھ کر کریش کرنے اور پھر اپنے پیراشوٹ اسکیپ کے دوران اس کی فلمنگ کرنے میں ملوث پائے جانے پر کیا۔

گزشتہ سال نومبر میں ٹریور جیکب جو کہ سابق اولمپک اسنوبورڈر سے یو ٹیوبر بنے ہیں، انہوں نے کیلیفورنیا کے لاس پیدریس نیشنل پارک فاریسٹ کے پہاڑوں پر اپنا چھوٹا پروپیل طیارہ ارادتاً کریشں کیا۔

اطلاعات کے مطابق جس لمحے ان کے طیارے کے پروپیلر نے کام کرنا بند کیا اسے کیمرے نے محفوظ کرلیا اور پھر انہوں نے طیارے سے کود کر جان بچانے والے پیراشوٹ کو استعمال کیا۔

تین ہفتوں بعد انہوں نے ایک یوٹیوب ویڈیو بعنوان ’آئی کریشڈ مائی پلین‘ شائع کی۔

Advertisement

ان کی یہ ویڈیو بہت وائرل ہوئی اور اسے 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے ویو (دیکھا) کیا۔

واضح رہے کہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹریور جیکب پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے یوٹیوب پر زیادہ سے زیادہ ویوز کے لیے جان بوجھ کر اپنے طیارے کو کریشن کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر