Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ شہبازکا حلف ہونا ہی نہیں وہ انتظارکرتے رہیں، چوہدری پرویزالہیٰ

Now Reading:

حمزہ شہبازکا حلف ہونا ہی نہیں وہ انتظارکرتے رہیں، چوہدری پرویزالہیٰ

چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازکا حلف ہونا ہی نہیں وہ انتظارکرتے رہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی قسم کا بھی آئینی بحران نہیں ہے، آئی جی پنجاب شہبازشریف کا لگایا ہوا ہے، انکے حکم کے مطابق چل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 22 دن میں لوٹے فارغ ہوجائیں گے،ن لیگ کویہ تکلیف ہے، ہمارے 15 ایم این ایز پرانہوں نےغیرقانونی پرچے کرائے ہیں، طارق بشیرچیمہ نے ن لیگ کوووٹ نہیں دیا۔

پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ طارق بشیرچیمہ کہتے ہیں وہ عدم اعتماد میں عمران خان پرغصہ تھے، عمران خان کا بیانیہ چل پڑا، حکومت کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی، ن لیگ والے جہاں جاتے ہیں وہاں چورچورکے نعرے لگتے ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ لوٹے ختم ہوجائیں توحکومت 2دن بھی نہیں چل سکتی، عدالتیں ہمیں اسمبلی چلانے نہیں دے رہیں، عدالتی فیصلہ ہے وہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت نہیں کرسکتیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر