Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

27 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

Now Reading:

27 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
تعلیمی

سندھ بھر میں 27 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ نے شب قدر کی فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 29 اپریل کو سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

سیکریٹری تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ 27 رمضان المبارک کوعام تعطیل کرنے کا فیصلہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا تھا، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر