Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ اور لسبیلہ میں حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئیں، الیکشن کمیشن

Now Reading:

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ اور لسبیلہ میں حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن

پنجاب، الیکشن کمیشن نے نگران سیٹ اپ کیلئے ہدایات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ اور لسبیلہ میں حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے مطابق کوئٹہ مٹروپولیٹن کارپوریشن میں 84 وارڈ بنائے گئے ہیں جبکہ کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے دیہی علاقوں میں 108 یوسی اور 555 وارڈز بنائے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ میں پانچ میونسیپل کمیٹیاں اور 1 میونسیپل کارپوریشن حب ہے، ضلع لسبیلہ کے شہری علاقوں میں 98 وارڈز  قائم کیے گئے ہیں، ضلع لسبیلہ کے دیہی علاقوں میں 32 یونین کونسل ہیں جن میں 186 وارڈز ہیں۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے آبادی کے تناسب سے ضلع کوئٹہ اور لسبیلہ کے دیہی اور شہری یونین کونسلز،  وارڈز  کی تعداد کی تصحیح کرائی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر