Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا، مریم اورنگزیب

Now Reading:

آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کو غنڈہ گردوں  نے مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام مین وفاقی وزیر اطلاعات نے پنجاب کی سیاسی صورتحال پر اپے خیالات کا اطہار کیا ہے۔

 اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئین، پارلیمنٹ اور عدالتوں کے خلاف غنڈہ گردی کرنے والوں کے لئے صرف جیل کے دروازے کھلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فریقین کو سنا جا سکتا ہے غنڈوں  بدمعاشوں اور آئین شکنوں کو نہیں، ایسے لوگون نے آئن و قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔

علاہ ازیں اپنے پیغام میں وفاقی وزیر ن حمزہ شہباز کو بطور وزیرعلیٰ پنجاب حلف اٹھانے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے اور مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رو، چیخوں یا پیٹو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اُٹھا لیا ہے۔

خیال رہے کہ آج حمزہ شہباز نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اتھالیا ہے جس کے بعد وہ پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر