Advertisement
Advertisement
Advertisement

مری جانے والے سیاحوں کے لیے سفری ہدایات  جاری

Now Reading:

مری جانے والے سیاحوں کے لیے سفری ہدایات  جاری

عید الفطر کے موقع پر مری جانے والے سیاحوں کے لیے سفری ہدایات  جاری کردی گئیں ہیں۔

جاری کی جانے والی ہدایات کے مطابق گاڑی روڈ پر کھڑی کرنا اور سٹرک کنارے سیلفی لینا سخت ممنںوع قرار دے دیا گیا ہے۔

 ہدایات میں پبلک ۔مقامات پر اونچی آواز میں ٹیپ لگانا شور مچانا ممنوع قرار دیا گیا ہے جبکہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے سنگل لائن میں رہنے اوور ٹیک نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ہدایت نامے میں مال روڈ پر گاڑی موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ بنک روڈ ، ہال روڈ ، جیو فورتھ روڈ ، کلڈنہ روڈ ، دلکشاء روڈ ، سیسل روڈ اور پنڈی پوائنٹ ون وے قرار دیئے گئے ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ سیاحوں کی آگہی اور مدد کے لیے ڈسٹرکٹ کونسل مری میں کنٹرول روم قائم کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر