Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا پدھار سیکٹر کا دورہ، اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ افطار

Now Reading:

آرمی چیف کا پدھار سیکٹر کا دورہ، اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ افطار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پدھار سیکٹر کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے بلند عزم اور مادر وطن کے دفاع کے مقدس فریضے کی اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکردگی کے ساتھ انجام دہی کو سراہا۔

Advertisement

لائن آف کنٹرول کے دورے پر آرمی چیف کا استقبال کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ ساتھ افطاری کی، آرمی چیف کے ساتھ روزہ افطار کرنے پر جوانوں کا عزم مزید بلند ہوا۔

Advertisement

آرمی چیف کے دورے سے مادر وطن کی حفاظت پر مامور جوانوں کی عید کی خوشیاں منانے کا آغاز ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر