Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو دھندھلا ہدایتکار کیوں قرار دیا؟

Now Reading:

کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو دھندھلا ہدایتکار کیوں قرار دیا؟

اپنے بےباک تبصروں کی وجہ سے مشہور بالی وُڈ کوئن اداکارہ کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو ایک دھندھلا ہدایتکار قرار دیدیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو 1990 کے عشرے کا ایک دھندھلا ہوتا ہوا ہدایتکار قرار دے دیا ہے۔

 اس مرتبہ کنگنا رناوت نے توپ کا رُخ کرن جوہر کی جانب کر دیا ہے کنگنااور کرن جوہر کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب اداکارہ نے کرن جوہر کو اقربا پروری کا علمبردار قرار دیا۔

تاہم اس مرتبہ کنگنا نے کرن جوہر کو 1990 کے عشرے کا دھندھلاتا ہوا ڈائریکٹر کہہ کر ان کا مزاق اُڑا ڈالا ہے جبکہ ساتھ میں نیٹ فلیکس کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

Kangana Ranaut slams Karan Johar and video streaming platform Netflix.

Advertisement

کنگنا رناوت نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری پر ایک نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے ایمزون پرائم ویڈیو کی تعریف کی تو اس کے مخالف پلیٹ فارم نیٹ فلیکس پر تنقید کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kangana Dhaakad (@kanganaranaut)

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ اعداد و شمار یہ بتارہے ہیں کہ ایمزون پرائم ویڈیو بھارت میں نیٹ فلیکس سے بہتر کام کر رہا ہے کیونکہ وہ کھلے ذہن والے اور جمہوریت پسند ہیں اور جب ان کے سربراہ بھارت کا دورہ کرتے ہوئے وہ 1990 کے عشرے کے دھندھلاتے ہوئے ہدایتکاروں کی غیر مقبول تقریبات میں نہیں جاتے بلکہ ان سے ملاقات کرتے ہیں جو ایمزون پرائم کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

Kangana Ranaut slams Netflix.

کنگنا رناوت نے یہ بھی لکھا کہ میں نے یہ بھی سنا کہ نیٹ فلیکس کے سربراہ بھارت کی مارکیٹ کو سمجھ نہیں سکے، بھارتی مارکیٹ 90 کی دہائی کا خالی گپ شپ لگانے والا ہدایتکار نہیں، بلکہ یہاں سیکڑوں باصلاحیت لوگ موجود ہیں۔

یاد رہے کہ کنگنا رناوت اپنے ان ہی بےباک اور تلخ الفاظ والے تبصروں کی وجہ سے خبروں کی سُرخیوں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kangana Dhaakad (@kanganaranaut)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر