Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

Now Reading:

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اوگرا نے مئی کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے 27 پیسے فی کلو گرام کمی کی گئی ہے۔

ایل پی جی کی ایک کلوگرام کی نئی قیمت 231 روپے 85 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 180 روپے 28 پیسے سستا ہوگیا۔

گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2735 روپے 83 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

اپریل میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2916 روپے 11 پیسے کا تھا۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مئی 2022ء کے لیے ہے۔

دوسری جانب وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پرانی سطح پر برقرار رہیں گی۔

پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

Advertisement

مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے  جبکہ  لائٹ ڈیزل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر