Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں خسرہ کے کیسز میں اضافے سے تشویش کی لہر

Now Reading:

دنیا بھر میں خسرہ کے کیسز میں اضافے سے تشویش کی لہر

دنیا بھرمیں خسرہ کے کیسز کی تعداد میں ہوشرُبا اضافے نے اس سال کے ممکنہ خطرناک وباء ہونے کے حوالے سے تشویش پھیلا دی ہے۔

اس سال جنوری اور فروری میں دنیا بھر سے خسرہ کے تقریباً 17 ہزار 338 کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ برس ان دو مہینوں میں یہ تعداد 9 ہزار 665 تھی۔ یعنی اس سال اضافے کی شرح 79 فی صد رہی۔

یونیسیف اور عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ دنیا میں سنجیدہ نوعیت کے وباؤں جیسے کہ خسرہ کا طوفان ہے۔

اس ماہ میں اداروں  کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں گزشتہ 12 ماہ میں 21 بڑے اور خطرناک خسرے کی وبائیں پھوٹیں۔

وہ پانچ ممالک جہاں گزشتہ برس سے اب تک سب سے زیادہ بڑے پیمانے پر خسرے کی وبائیں پھوٹیں ان میں صومالیہ، یمن، نائیجیریا، افغٓنستان اور ایتھیوپیا شامل ہیں۔

Advertisement

2020 سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام تر فنڈنگ اور وسائل کووڈ اس جانب مبزول ہے تاکہ اس کے پھیلاؤ سے بچا جاسکے۔

2020 میں جو کورونا وباء کا پہلا سال تھا، 2 کروڑ 30 لاکھ بچوں میں بنیادی ویکسین روٹین ہیلتھ سروس کے تحت نہیں لگ سکیں تھیں۔ یہ تعداد 2009 اور 2019 کی تعداد سے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر