Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے سال 23-2022 کے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے سال 23-2022 کے شیڈول کا اعلان
انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے سال 23-2022 کے شیڈول کا اعلان

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے سال 23-2022 کے شیڈول کا اعلان

لاہور: پی سی بی نے انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے سال 23-2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے سال 23-2022 کا آغاز 21 مئی سے ہوگا جس کے میچز 4 جون تک جاری رہیں گے۔

Advertisement

ایک ہی وقت میں ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے میچز میں کل 93 ٹیمیں شرکت کریں گی جس کے اسکواڈز کا اعلان جلد کردیا جائے گا جبکہ اس ٹورنامنٹ کے میچز کو 50 اوورز تک محدود رکھا گیا ہے۔

ٹورنامنٹ کے انعقاد سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتی منوانے کا بھرپور موقع ملے گا جس کی بنیاد پر ہی وہ پی سی بی کی انڈر 19 تھری ڈے اور ون ڈے ٹورنامنٹس کے علاوہ پاکستان جونیئر لیگ میں کھیل سکیں گے۔

بلوچستان، سدرن پنجاب اور ناردرن کی کرکٹ ایسوسی ایشنز کو تین تین گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ سینٹرل پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندہ کی کرکٹ ایسوسی ایشنز کو چار چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Advertisement

ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی اسکورنگ پی سی بی کے پارٹنر کرک ایچ کیو پر براہ راست نشر کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر