Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس حادثے نے اداکارہ حریم فاروق کی زندگی بدل دی؟    

Now Reading:

کس حادثے نے اداکارہ حریم فاروق کی زندگی بدل دی؟    

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی زندگی میں ایک حادثے کی وجہ سے بہت بڑی تبدیلی آئی۔

انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں جب 2013 میں اپنے کیریئر کے پہلے پراجیکٹ کی شوٹنگ کروا رہی تھی تو ایک بہت خطرناک کار حادثے سے گزری تھیں جس میں انکے  بازو بری طرح زخمی ہوگئے تھے لیکن خوش قسمتی یہ تھی کہ سرجری کامیاب رہی۔

حریم فاروق کا کہنا تھا کہ اس حادثے کے بعد میری زندگی میں بہت سی چیزیں بدل گئیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس حادثے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ ہم اپنے طور پر بہت سارے منصوبے بناتے ہیں کہ ہم ایسے کریں گے یا ہم ویسے کریں گے لیکن حقیقت میں آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کی زندگی میں آگے کیا ہوگا، صرف اللہ ہی تدبیر کرنے والا ہے اور یقیناً وہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ حریم فاروق نے 2014 میں نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک ڈرامے سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر