Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہوگا، منظور وسان

Now Reading:

پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہوگا، منظور وسان
منظور وسان

منظوروسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ شیخ رشید غریب آدمی  ہے اسے کون ماریگا، حکومت کسی کو مارنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوتے دیکھ رہا ہوں، عام انتخابات کااعلان رواں سال کےنومبرمیں ہوتے دیکھ رہا ہوں۔

منظوروسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہوگا، عمران خان اور شیخ رشید کونسی جیل میں جائیں گے؟ پہلے اڈیالہ اور خیرپور جیل کہا تھا مگر اب مچ جیل جائیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ دھرنے دھرنے ہی ہوتے ہیں دھرنوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام نے اسے رد کیا، نئی حکومت آٹے اور گھی میں کمی لائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر