Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردارانور خان نے پاکستان کی بہتری کیلئے بھرپورکردار ادا کیا، سردار تنویر الیاس

Now Reading:

سردارانور خان نے پاکستان کی بہتری کیلئے بھرپورکردار ادا کیا، سردار تنویر الیاس
سردار تنویرالیاس

سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ سردارانور خان نے پاکستان اور آزاد کشمیر کی بہتری کیلئے بھرپورکردار ادا کیا۔

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان سابق صدر ریاست میجر جنرل(ر) سردار انور خان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے سردارانور خان کی عیادت کی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق صدر ریاست سردارانورخان کی سیاسی اور عسکری خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سردارانور خان نے پاکستان اور آزادکشمیر کی بہتری کیلئے بھرپورکردار ادا کیا۔

سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سابق صدر کی صحت یابی اور درازی عمر کیلئے دعا گو ہیں۔

 سردارانور خان نے سردارتنویرالیاس خان کو وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور رہائشگاہ آمد پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر