Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرینی فوج نے روس کیخلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں کی، صدر زیلنسکی

Now Reading:

یوکرینی فوج نے روس کیخلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں کی، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج  نے روس  کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں کی۔

عرب ٹی وی  کو انٹرویو دیتے ہوئے  یوکرین کے صدر زیلنسکی کا  کہنا تھا کہ  جنگ  فی الحال یوکرین تک  محدود ہے، روس منتقل نہیں ہوئی۔

یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین کی فوج نے روس کے خلاف فوجی کارروائی نہیں کی،  یوکرینی فوج  صرف اپنی  سرزمین کادفاع کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرینی فوج روس پر قبضے کی خواہش نہیں رکھتی۔

صدر زیلنسکی نے کہا کہ وہ روس کے ساتھ بات چیت کے لیے  بھی تیار ہیں، لیکن یہ اسی وقت ممکن ہوگا جب روسی صدر ہم سے ملنے کے لیے تیار ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ روسی افواج 24 فروری کو یوکرین میں داخل ہوئیں تھیں جسے ایک خصوصی فوجی آپریشن کا نام دیا گیا تھا۔

تاہم صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یہ جنگ 8 سال پہلے اس وقت شروع  ہوئی تھی جب 2014 میں روس  نے کریمیا سے الحاق کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر