Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Now Reading:

عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
میانوالی میں جلسہ عام

سابق وزیراعظم عمران خان آج اپنے حلقہ انتخاب میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

امیر خان سوانسی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کے مطابق  میانوالی جلسہ عمران خان کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں جنرل بس ا سٹینڈ گراؤنڈ میں ہوگا۔

 جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے بتایا ہے کہ  جلسہ گاہ میں ستر ہزار کرسی لگائی جائے گی جبکہ جلسہ گاہ میں دو لاکھ افراد آنے کی توقع ہے۔

امیر سوانسی کا کہنا ہے کہ میانوالی کی عوام عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے۔

اسکے علاوہ میانوالی کے آج ہونے والے  جلسے میں خواتین کے لیے الگ انتظام کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آج میانوالی جلسے میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے، پھر لگ پتہ جائے گا سیاست آر ہوگی یا پار ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے لئے بہتر یہی ہے کہ 31 مئی سے پہلے پہلے نئے انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر