Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین اسٹوکس نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈز قائم کردیے

Now Reading:

بین اسٹوکس نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈز قائم کردیے

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈز قائم کردیے۔

تفصیلات کے مطابق ڈرہم کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے بین اسٹوکس نے وورسسٹر شائر کے خلاف جارحانہ سنچری اسکور کی۔

بین اسٹوکس نے صرف 88 گیندوں پر 8 چوکوں اور 17 چھکوں کی مدد سے 161 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انہوں نے 64 گیندوں پر ڈرہم کی جانب سے فرسٹ کلاس کی تیزی ترین سنچری اسکور کی۔

بین اسٹوکس کی جانب سے 17 چھکے لگانا انگلش کاؤنٹی میں کسی بھی کھلاڑی کی جانب سے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ ہے۔

https://twitter.com/CountyChamp/status/1522570837039235075

Advertisement

اس سےقبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے اینڈریو سائمنڈز اور انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر گراہم نیپیئر کے پاس تھا۔ دونوں نے ایک اننگز میں 16،16 چھکے لگائے تھے۔

بین اسٹوکس نے 70 کے اسکور پر موجود تھے جب انہوں نے اپنی سنچری  مکمل کرنے کے لیے جوش بیکر کو 5 لگاتار چھکے لگائے۔یہی نہیں، اوور کی آخری گیند پر چوکا لگاکر ایک ہی اوور میں 34 رنز بٹور لیے۔

https://twitter.com/CountyChamp/status/1522543334417387521

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر