Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان سے متعلق کچھ ایسے سچ جانیے جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

Now Reading:

شاہ رخ خان سے متعلق کچھ ایسے سچ جانیے جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے متعلق کچھ سچ جنہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

شاہ رخ کے فلمی کیریئر کے بارے میں تو ہم سبھی جانتے ہیں لیکن آن اسکرین ڈیبیو کرنے سے پہلے وہ دریا گنج کے ایک ریسٹورینٹ میں ملازمت کرتے تھے۔

اداکار اپنی لگژری گاڑیوں میں خاص ہندسوں کی نمبر پلیٹس استعمال کرتے ہیں اور تمام کاروں کی نمبر پلیٹس 555 کے ہندسوں کی ہیں۔

یہ نمبر آپ کو شاہ رخ خان کی گاڑیوں ، موٹر بائیکس اور یہاں تک کہ ہر جرسی پر ملے گا کیونکہ وہ اس نمبر کو بہت لکی مانتے ہیں کہ یہ نمبر ان کے لیے خوش قسمتی کا باعث ہے۔

Advertisement

شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری نے تین بار شادی کی ہے، دی نیوز مین کے مطابق ان کی شادی 26 اگست 1991 کو رجسٹرڈ ہوئی، بعدازاں ان کا نکاح ہوا اور بعد میں انہوں نے ہندی روایات کے مطابق شادی کی۔

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق شاہ رخ کی 52 ویں سالگرہ پر ان کی دو آسٹریلوی خواتین مداحوں نے انہیں چاند پر زمین تحفے میں دی تھی، inshorts.com کے مطابق، اداکار نے اپنے ایک انٹرویو میں بھی اس بارے میں بات کی تھی اور ان کے پاس لونر ریپبلک سوسائٹی کے پلاٹوں کے سرٹیفکیٹ بھی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر