Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اے سی کا پانی دیوار خراب کرتا ہے؟ جانیے صحیح کرنے کا آسان طریقہ

Now Reading:

کیا اے سی کا پانی دیوار خراب کرتا ہے؟ جانیے صحیح کرنے کا آسان طریقہ

آج کل ہر گھر میں اے سی ضرورت بن گیا ہے لیکن اس سے دیوار پر گرنے والا پانی دھبوں کی صورت اختیار کر لیتا ہے، جانیے آسان طریقہ جس سے دیوار پر پڑنے والے نشان دور ہو جائیں گے۔

اگر دیوار پر روغن کروالیا جائے تو اس سے بھی لیکج سے دیوار پر نشان پڑتے ہیں اس کے لیے اے سی کی مرمت کروا لینی چاہئیے۔

آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہاتھوں میں ربر کے دستانے پہن لیں اور ایک بالٹی میں آدھا حصہ پانی اور ایک کپ بلیچ ڈال کر ملالیں ،اب کسی پرانے اور صاف تولیے سے دیوار پر کئی بار پھیریں تاکہ نشان صاف ہوجائیں، یہ دھیان رکھیں کہ پانی میں ایک کپ سے زیادہ بلیچ نہ ڈالا جائے۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بلیچ والے پانی کو اسپنج کی مدد سے دھبے والی دیوار پر لگایا جائے اور 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیا جائے اس کے بعد کسی نم کپڑے سے دیوار پونچھ دیں تو دیوار سے لیکج کے نشانات غائب ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر