Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی اور ابو ظہبی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

Now Reading:

دبئی اور ابو ظہبی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

دبئی اور ابوظہبی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کو اب انشورنس پروگرام کے تحت بیروزگاری الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم نے بیرگار افراد کے لیے انشورنس پروگرام متعارف کروادیا ہے۔

اس پروگرام کے تحت بیروزگار ملازمین کو محدود عرصے تک بیروزگاری الاؤنس دیا جائے گا جبکہ بیروزگاری الاؤنس اچانک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ملازمین کو دیا جائے گا۔

یہ الاؤنس ایسے ملازمین کو محدود عرصے تک نئی ملازمت ملنے تک مالی تحفظ فراہم کرے گا۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ اس الاؤنس کا مقصد متحدہ عرب امارات میں لیبرمارکیٹ کی مسابقت کو بڑھانا ہے جبکہ ملازمین کی حفاظت اور ان کے روزگار کے لیے مستحکم ماحول قائم کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر