پاکستان شوبز کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہونے لگا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنی بھرپور اداکارانہ صلاحیتوں سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں بھی خاصا اضافہ ہوا ہے۔
ڈرامہ سیریل ’دل آویز‘ میں کنزہ ہاشمی اپنے سینئر فنکاروں کی آنکھ میں آنکھ ملا کر شان دار پرفارمنس دے رہی ہیں، اور کنزہ ہاشمی کی مضبوط اداکاری نے ڈرامہ شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ڈرامے میں کِنزہ ہاشمی شوبز انڈسڑی کے نامور فنکار کاشف محمود اور جویریہ عباسی کے مدِمقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کی اداکاری کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اس سے قبل کنزہ ہاشمی کی ٹیلی فلم ’روپوش‘ میں بھی بےحد مقبول ہوئی تھی اور اس نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، یہ ٹیلی فلم اب تک 125ملین بار دیکھی اور پسند کی جا چکی ہے۔
جبکہ ٹیلی فلم ’روپوش‘ میں کنزہ ہاشمی عبداللہ کادوانی کے بیٹے ہارون کادوانی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
