Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘عوام سے 900 روپے ایک ٹکٹ کے مانگنا صحیح بات نہیں’

Now Reading:

‘عوام سے 900 روپے ایک ٹکٹ کے مانگنا صحیح بات نہیں’

اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہےکہ لوکل سینما کو سپورٹ کرنے کے لیے عوام سے 900 روپے ایک ٹکٹ کے مانگنا صحیح بات نہیں۔

اداکارہ منشا پاشا نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی توئٹ میں کہاکہ ابھرتی ہوئی ہر انڈسٹری کو حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہوتی ہے، بدقسمتی سے وہ فلمیں جن کا موضوع لوگوں کو سوشل میڈیا پر اچھا لگتا ہے ان کو بند کردیا جاتا ہے لیکن کمرشل فلمیں سینما تک پہنچ جاتی ہیں مگر پھر ان کو محدود اسکرینز یا کم شوز جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوکل سینما کو سپورٹ کرنے کے لیے عوام سے 900 روپے ایک ٹکٹ کے مانگنا صیح بات نہیں، آخر میں یہ ہماری ہار ہے،آرٹ فلمیں ریلیز ہو نہیں پاتی اور کمرشل فلموں کو غیر ملکی فلموں سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے جو کہ لوکل فلموں کے نسبت کئی زیادہ بجٹ سے بنتی ہیں۔

 آج کل منشا پاشا استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر