Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘خدشہ تھا لہجے کیوجہ سے فلم انڈسٹری میں اہمیت نہیں دی جائے گی’

Now Reading:

‘خدشہ تھا لہجے کیوجہ سے فلم انڈسٹری میں اہمیت نہیں دی جائے گی’
دپیکا

بالی ووڈ کی خوبرو صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہےکہ خدشہ تھا کہ لہجے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں اہمیت نہیں دی جائے گی۔

حال ہی میں دپیکا پڈوکون نے فیشن میگزین ’ووگ‘ کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے جنوبی بھارتی لہجہ ہونے کی وجہ سے بالی ووڈ کیریئر ختم ہونے کے اپنے خدشات کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VOGUE India (@vogueindia)

Advertisement

دپیکا پڈوکون کے مطابق انہیں شک تھا کہ ان کے لہجے کی وجہ سے انہیں اہمیت نہیں دی جائے گی اور جنوبی بھارتی لہجے کی وجہ سے ان کا بالی ووڈ کیریئر آگے نہیں بڑھے گا۔

بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نے کہاکہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں کبھی صنفی تفریق کا سامنا نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے کبھی مرد و خاتون کا موازنہ کیا اور نہ ہی اس مسئلے کو اہمیت دی۔

دپیکا پڈوکون کے مطابق ان کی اور ان کی بہن کی پرورش کبھی اس طرح کی ہی نہیں گئی کہ وہ لڑکیاں ہیں اور انہیں اپنے حقوق اور اپنی بعض چیزیں لڑ کر لینی پڑیں گی مگر پھر انہوں نے ہر چیز کے لیے جدوجہد کی اور انہیں حاصل کیا۔

اداکارہ نے ہالی ووڈ میں مختلف نسلوں اور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو کاسٹ کیے جانے کے معاملے پر بھی بات کی اور کہا کہ ابھی ہالی ووڈ میں مختلف نسل اور خطوں کے لوگوں کو کاسٹ کرنے یا انہیں مواقع دیے جانے کا معاملہ ابتدائی سطح پر ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VOGUE India (@vogueindia)

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر