Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوزش اور دردکش ادویہ ، درد کو مزید بڑھا سکتی ہے

Now Reading:

سوزش اور دردکش ادویہ ، درد کو مزید بڑھا سکتی ہے

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ درد کش اور سوزش (انفلیمیشن) کم کرنے والی دوا بعض حالات میں شدید نقصان دہ ثابت ہوکر درد کو دائمی عارضےمیں بدل سکتی ہیں۔

مِک گِل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس ضمن میں کمر کے نچلے حصے کے درد میں مبتلا بعض مریضوں کا جینیاتی جائزہ لیا ہے۔ ماہرین نے سب سے پہلے درد سے شفا پانے والے مریضوں کے جسم میں ہر جگہ موجود امنیاتی (دفاعی) نظام اور اس سے وابستہ خلیات کا جائزہ لیا۔

معلوم ہوا کہ دیرینہ درد میں مبتلا مریضوں میں کے بدن میں بھی یہی جین غیرسرگرم اور خوابیدہ تھے۔ سائنسدانوں نے درد میں مبتلا اور درد سے نجات پانے والے افراد کے جین، امنیاتی نظام ، خون کی کیفیات اور بایومارکرز کا بغور جائزہ لیا۔ ان میں سب سے خلیات کو نیوٹروفیلس کا نام دیا گیا تھا۔

اس سے معلوم ہوا کہ اینٹی انفلیمنٹری ادویہ جو کمر کے نچلے حصے میں درد کے لیے عام استعمال ہوتی ہیں وہ درحقیقت خلوی اور جینیاتی سطح پر درد کو طویل مدت تک بڑھاوا دے سکتی ہیں۔

اس کی تصدیق کے لیے چوہوں کے ماڈل کو کمر کے نچلے درجے کے حصے کا مریض بنایا گیا۔ پھر انہیں روایتی دوائیں دی گئیں جو ہم بھی استعمال کرتے ہیں۔ ایسے چوہوں کا درد وقتی کم ہوا لیکن بعد میں شدید اور مزید دیرینہ مرض میں بدل گیا۔ جبکہ دیگر دواؤں سے یہ کیفیت سامنے نہیں آئی۔

Advertisement

یوں حیرت انگیز طور پر بعض درد کش ادویہ وقتی فائدہ پہنچا کر درد کو مزید بڑھا سکتی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر