
پاکستانی خاتون کرکٹر کا بیٹنگ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کا بیٹنگ کے انداز میں ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کائنات امتیاز نے شادی کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں اور بلے کے ساتھ بیٹنگ کرنے کے انداز میں تصاویر لی گئی ہیں۔
تصویر میں قومی کرکٹر خوشگوار مزاج میں نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementPakistan all-rounder Kainat Imtiaz poses for a cricket-themed wedding photoshoot 😍
📸: ssphotography#CricketTwitter #kainatimtiaz pic.twitter.com/zbD9617Wny
— Cricwick (@Cricwick) May 13, 2022
کائنات امتیاز نے پاکستان کے لئے 15 ون ڈے میچز میں 128 رنز بنائے اور 9 وکٹیں حاصل کیں۔
قومی خاتون کرکٹر نے 15 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور0 12 رنز بنائے جبکہ 6 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News