Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کا حکیم کون ہے؟ کاکا رپورٹر نے حکیم صاحب کو ڈھونڈ نکالا

Now Reading:

عامر لیاقت کا حکیم کون ہے؟ کاکا رپورٹر نے حکیم صاحب کو ڈھونڈ نکالا

عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد ہر شخص کا سوال ہے کہ آخر عامر لیاقت کا حکیم کون ہے۔

تاہم اب بول بز کے کاکا رپورٹر نے عامر لیاقت کے تجربہ کار حکیم کو ڈھونڈ نکالا ہے اور ان سے کئے ہیں عامر لیاقت سے متعلق کئی دلچسپ سوالات۔

دوسری شادی کی طرح عامر لیاقت کی تیسری شادی بھی زیادہ دن نہ چل سکی اور ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے بھی ان سے علیحدگی اختیار کر لی۔

لیکن اب بھی کئی ایسی نوجوان اور کم عمر لڑکیاں ہیں جو عامر لیاقت سے شادی کرنے کے لئے سر کے بل تیار بیٹھی ہیں، آخر ایسا کیوں ہے اور عامر لیاقت کا حکیم کون ہے یہ بتائیں گے اس ویڈیو میں بول بز کے کاکا رپورٹر۔

اس مزاحیہ انٹرویو میں کاکا رپورٹر نے حکیم سے بہت دلچسپ سوال کیے حکیم صاحب نے یہ انکشاف بھی کر ڈالا کہ وہ عامر لیاقت کو کون سی دوائی بنا کر دیتے ہیں، تو پھر بنا دیر کئے انٹرویو ملاحظہ فرمائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر