Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر اور عالیہ کو شادی پر نامور اداکاروں نے کونسے قیمتی تحائف دئیے؟

Now Reading:

رنبیر اور عالیہ کو شادی پر نامور اداکاروں نے کونسے قیمتی تحائف دئیے؟
بالی ووڈ

بالی ووڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی رنبیر اور عالیہ بھٹ کی مقبول جوڑی گزشتہ ماہ اپریل میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوگئی۔

عالیہ اور رنبیر کپور کی شادی کی تھیم گولڈ اور وائٹ رکھی گئی تھی اور تقریباً تمام مہمانوں نے بھی ان ہی رنگوں کے ملبوسات زیب تن کیے۔

 دلہا اور دُلہن یعنی عالیہ اور رنبیر نے بھی سفید اور سنہرے رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔

رنبیر اور عالیہ کی شادی کے یہ خوبصورت لباس بھارتی معروف ڈیزائنر سبیاساچی کی جانب سے تیار کئے گئے ہیں

Advertisement

رنبیر اور عالیہ کو شادی پر کس نے کتنا مہنگا تحفہ دیا؟

 رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو بالی ووڈ  کے نامور اداکاروں کی جانب سے قیمتی تحائف دیےگئے جس کی تفصیلات بھارتی میڈیا نے جاری کی ہیں۔

بالی ووڈ

کترینہ کیف

فوٹو فائل

Advertisement

کترینہ کیف نے عالیہ بھٹ کو ‘پلاٹینم بریسلٹ’تحفے میں دیا ہے جس کی قیمت ‘ساڑھے 14 لاکھ’ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔

دیپیکا پڈوکون

Advertisement
فوٹو فائل

دیپیکا پڈوکون نے عالیہ اور رنبیر کو ‘رِسٹ واچز’ بھجوائیں جن کی قیمت ’15 لاکھ’ بھارتی روپے ہے۔

پریانکا چوپڑا

Advertisement
فوٹو فائل

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے عالیہ کو ‘ہیروں کے ہار’ کا تحفہ دیا ہے جس کی مالیت ‘9 لاکھ’ بھارتی روپے بتائی جارہی ہے۔

Advertisement

سدھارتھ ملہوترا اور ورون دھون

سدھارتھ نے عالیہ بھٹ کو ‘3 لاکھ’ روپے کا ‘لگژری ہینڈ بیگ’ جبکہ ورون نے معروف برانڈ ‘گوشی’ کے ‘سینڈلز ‘بھیجے جن کی قیمت ‘4 لاکھ’ روپے ہے۔

کرینہ کپور

بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور کی کزن کرینہ کپور نے عالیہ بھٹ کو شادی پر ہیروں کا سیٹ تحفے میں دیا جس کی قیمت 3 لاکھ بھارتی روپے سے زائد ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر