Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا ربانی کھر کا فلسطینی سفارت خانے کا دورہ

Now Reading:

حنا ربانی کھر کا فلسطینی سفارت خانے کا دورہ
حنا ربانی کھر

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حنا ربانی کھر نے فلسطینی سفارت خانے فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عقلیہ کی شہادت پر تعزیت کے لیے کیا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عقلیہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ایک طاقتور آواز تھیں۔

عاصم افتخار احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ حنا ربانی کھر نے صحافی شیرین ابو عقلیہ کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کی جبکہ حنا ربانی کھر نے فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عقلیہ کے جنازہ پر اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت بھی کی۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کا مزید کہنا ہے کہ وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے فلسطین کاز کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت کی تجدید کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر