Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Now Reading:

امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
آئی جی سندھ

کراچی سمیت سندھ بھر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث آئی سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے باعث مشتاق مہر کو ائی جی سندھ کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر کامران فضل نئے آئی جی سندھ مقرر کیے گئے ہیں جو کہ گریڈ 21 کے پولیس افسر  ہیں۔

خیال رہے کہ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر آئی جی سندھ کے عہدے سے مشتاق مہر کو ہٹایا گیا ہے۔

کامران فضل کے ایکٹنگ چارج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر