 
                                                                              پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔
ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے انہون نے بتایا کہ ہالی ووڈ کی مشہور فلم تھور تھیٹرز میں آئے یا نہ آئے لیکن اس عیدالاضحیٰ پر فلم میں لندن نہیں جاؤں گا تو ریلیز ہورہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہمایوں سعید نے اس پوسٹ سے یہ واضح کردیا کہ ملک میں ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کو وہ اپنی فلم کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں سمجھتے۔
اداکار کی نئی فلم کی کامیابی کے لیے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 