Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

Now Reading:

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اراکین اسمبلی پہنچ گئے، عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

تحریک عدم اعتماد پر پہلے دستخط جام کمال کے ہیں، نیشنل عوامی پارٹی کے اصغر اچکزئی نعیم بازئی اور شاہینہ کاکڑ کے بھی دستخط موجود ہیں،  ظہور بلیدی سمیت 9 اراکین باپ پارٹی کے ہیں۔

ظہور بلیدی سمیت 9 اراکین باپ پارٹی کے ہیں، باپ پارٹی اراکین میں جام کمال، ظہور بلیدی عارف حسنی، سلیم کھوسہ شامل ہیں، باپ کے ہی اراکین میں نوابزادہ طارق مگسی، مٹھا خان کاکڑ اور سردار سرفراز ڈومکی شامل ہیں۔

اتحادی جماعت پی ٹی آئی کے سردار رند اور فریدہ بی بی بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرانے والوں میں شامل ہیں، اتحادی جماعت اے این پی کے اصغر اچکزئی نعیم بازئی اور شاہینہ کاکڑ بھی دستخط والوں میں شامل ہیں۔

Advertisement

قائمقام گورنر جان جمالی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا خبروں سے پتہ چلا، قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد چینی کی قیمتوں کی طرح ہے، میں قائمقائم گورنر ہوں میرا تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر