Advertisement
Advertisement
Advertisement

بس اسٹاپ پر لڑکی کو تنگ کرنے کے مقدمے میں دو ملزمان کو سزا

Now Reading:

بس اسٹاپ پر لڑکی کو تنگ کرنے کے مقدمے میں دو ملزمان کو سزا
سانحہ نو مئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

کراچی میں آوارہ لڑکوں کا لڑکی کو تنگ کرنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے دو ملزمان کو سزا سنا دی۔ 

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نیازحسین کاندھڑو کی عدالت نے بس اسٹینڈ پر لڑکی کو تنگ کرنے اور تضحیک کے کیس میں ملزم جعفر اور فیضان کو دو دو سال قید کی سزا سنادی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نیازحسین کاندھڑو نے دونوں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ملزمان پر10، 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

مدعی مقدمہ نے عدالت کے سامنے مؤقف پیش کیا کہ میری بیٹی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتی ہے۔ بس اسٹاپ جاتے ہوئے روزانہ کچھ لڑکے اس تنگ کرتے ہیں۔

Advertisement

لڑکی کے والد نے عدالت کو بتایا کہ 28 اگست 2021 کو پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شاہراہ فیصل تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر