مظفرگڑھ پولیس نے 24 گھنٹے میں آپریشن البدر کے سلسلے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر کوٹ ادو نے کارروائی کرتے ہوئے 15 ملزمان گرفتار کر لیے، ایک اور کارروائی میں 50 لیٹر شراب، 30 بور پسٹل، 44 بور رائفل اور بارہ بور بندوق برآمد کی گئیں۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر احسان صادق کی ہدایت پر آپریشن البدر میں مزید کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
