اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے پہلے ڈرامیٹنگ سلیوس کے گاون میں کانز فلم فیسٹیول میں لاکھوں فینس کا دل جیت لیا۔
ہالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ اور ساؤتھ تک کی اسٹار کاسٹ فرانس میں منعقدہ کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں بلیک اینڈ وہائٹ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
باہوبلی فیم اداکارہ نے گوری اور نینیکا کے ذریعہ ڈیزائن کئے گئے آوٹ فٹس میں کافی خوبصورت دکھ رہی ہیں۔
تمنا بھاٹیہ نے فرسٹ ڈے کانز فلم فیسٹیول میں دو زبردست لکس فلانٹ کئے ہیں۔
تمنا نے 15 سال کی عمر میں بالی ووڈ فلم چاند سا روشن چہرہ سے اداکاری کی شروع کی تھی وہ تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں ۔
اداکاری کے علاوہ وہ وہائٹ این گولڈ نام سے ایک ریٹیل جیولری کی ہیڈ بھی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
