Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک چین دوستی پوری دنیا میں ایک مثال ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

Now Reading:

پاک چین دوستی پوری دنیا میں ایک مثال ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان اور چین کے درمیان قائم دوستی مثالی سمجھی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ کیا اور تقریب سے خطاب پاک چین دوستی کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات نے نہ صرف پاکستان میں معاشی اور انسانی ترقی کی ہے بلکہ علاقائی خوشحالی لانے میں بھی کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین اسٹریٹیجک پارٹنرز ہیں جس کے زیر اثر پاکستان کوچین کے ساتھ مختلف شعبوں میں معاونت حاصل ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری سمیت  کئی منصوبے لازوال  دوستی کی مثال ہیں۔

Advertisement

کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر