Advertisement
Advertisement
Advertisement

کانس فلم فیسٹول میں پہچنے سے پہلے پوجا کس بڑی مشکل کا شکار ہوہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

کانس فلم فیسٹول میں پہچنے سے پہلے پوجا کس بڑی مشکل کا شکار ہوہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

کانس فلم فیسٹول 2022 میں پوجا ہیگڑے سے پہلے ان کے ساتھ ایک بہت بڑا ناگہانی حادثہ ہوگیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔

 کانس فلم فیسٹول 2022 میں پوجا ہیگڑے پہلی بار ریڈ کارپیٹ پر واک کرنے پہنچیں، لیکن وہاں پہنچنے سے پہلے ان کے ساتھ ایک حادثہ پیش آگیا۔

حال ہی میں اداکارہ نےایک انٹرویو کے دوران خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔

 ساوتھ فلم کو ساتھ بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری سے لوگوں کو دلوں میں راج کرنے والے اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) نے کانس فلم فیسٹول 2022  (Cannes Film Festival) میں ریڈ کارپیٹ پر اپنا جلوہ دکھاکر سرخیاں بٹور لیں۔ پوجا ہیگڑے کے لئے کانس 2022 ایسا ایونٹ رہا، جس کو شاید وہ کبھی بھی نہیں بھلا پائیں گی۔ سوشل میڈیا پر اپنی لاجواب تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ انہوں نے ایسے حیران کن انکشاف کیا ہے، جس کے بعد آپ بھی کہیں گے... OMG

Advertisement

پوجا ہیگڑے نے بتایا کہ کانس 2022 کے ریڈ کارپیٹ پر جانے سے پہلے انہیں پتہ چلا کہ ان کا ایک سوٹ کیس کھو گیا ہے اور تشویش اور پریشانی اس لئے بڑھ گئی تھی کیونکہ اسی بیگ میں ان کی ڈریس، میک اپ کا سبھی سامان رکھا ہوا تھا۔

 فلم کیمپینین کے ساتھ بات چیت میں پوجا ہیگڑے نے انکشاف کیا کہ کانس 2022 کے ریڈ کارپیٹ پر جانے سے پہلے انہیں پتہ چلا کہ ان کا ایک سوٹ کیس کھو گیا ہے اور تشویش اور پریشانی اس لئے بڑھ گئی تھی، کیونکہ اسی بیگ میں ان کی ڈریس، میک اپ کا سبھی سامان رکھا ہوا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: @hegdepooja/Instagram)

پوجا ہیگڑے نے بتایا کہ یہ بیگ پیرس میں کہیں چھوٹ گیا، لیکن شکر اس بات کا رہا ہے کہ میں اپنے ساتھ کچھ ریئل جولری لائی تھی، جو میں انڈیا سے ہی لائی تھی۔

 پوجا ہیگڑے نے بتایا کہ یہ بیگ پیرس میں کہیں چھوٹ گیا، لیکن شکر اس بات کا رہا ہے کہ میں اپنے ساتھ کچھ ریئل جولری لائی تھی، جو میں انڈیا سے ہی لائی تھی، جس کو پھر میں نے پہنا۔ (تصویر کریڈٹ: @hegdepooja/Instagram)

پوجا ہیگڑے نے کہا کہ میری ٹیم بھاگ دوڑ کرکے نئے ہیئر پروڈکٹس، میک اپ لے کر آئی۔ سبھی لوگ ٹائم دیکھ کر کام کر رہے تھے۔

 اداکارہ نے بات چیت میں بتایا کہ ہمار پاس رونے تک کا وقت نہیں تھا۔ پوجا نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ میری منیجر سب سے زیادہ پینک کررہی تھی۔ میں نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے، گاڑی میں بیٹھتے ہیں، کچھ فٹنگس ٹرائی کرتے ہیں۔ میں آوٹ فٹ فگر آوٹ کر رہی تھی اور میری ٹیم میرے ساتھ تھی۔ (تصویر کریڈٹ: @hegdepooja/Instagram)

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے پاس بہترین ٹیم ہے اور میں یہاں ان لوگوں کی ہی وجہ سے ہوں۔

 آپ کو بتادیں کہ پوجا ہیگڑے ہندوستان کے 11 رکنی وفد میں شامل رہیں۔ انہوں نے کانس فلم فیسٹول 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔ (تصویر کریڈٹ: @hegdepooja/Instagram)

کانس فلم فیسٹول میں پہچنے سے پہلے پوجا کس بڑی مشکل کا شکار ہوہیں؟ حقیقت سامنے آگئیاد رہے کہ پوجا ہیگڑے ہندوستان کے 11 رکنی وفد میں شامل رہیں انہوں نے کانس فلم فیسٹول 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر